Praise be to Allaah.
Firstly:
It should be noted that it is not permissible for a Muslim to talk to or correspond with a woman who is not his mahram (close relative with whom marriage is prohibited), so it is definitely not permissible for him to do any more than that, such as meeting her and being alone with her. … This is the issue of communication between the sexes, which is the cause of great fitnah (temptation) and evil and following the footsteps of the Shaytaan until people fall into serious trouble and major sin, Allah forbid.
Secondly:
If the marriage contract is done in accordance with the laws of Allah, may He be exalted, and the husband is the last of the woman’s husbands, then he will be her husband in Paradise. The correct view with regard to this matter is that the woman belongs to the last of her husbands, not the best of them in character, and she does not get to choose between them. If she only had one husband and there was no one else until she died, or he died and she did not get married again, then the matter is quite clear; he will be her husband in Paradise if the two partners are both among the people of Paradise.
Thirdly:
Our advice to you is:
1. Keep away from this woman and stay out of her life, so that you will not be a cause of evil or destroy a family and cause its break-up.
2. Stop thinking of her, so that you will not torture yourself with thoughts of something that will not benefit you, and so that you will not cause yourself illness such as depression and anxiety, which may lead to physical illness.
3. Carry on with your life and look for a righteous wife who will look after you and help you with your religious commitment; make use of your life in doing good and beneficial things; form a righteous family and give your children a good upbringing. This is better for both your religious and worldly interests than living in a world of dreams that will only cause you pain.
4. You should understand that Paradise is not a meeting place for lovers! This haram (unlawful) relationship that you had with this woman can never have any place in Allah’s Paradise. The woman has moved on and has entered into a legitimate marriage, so do not act like a social worker searching for a woman whose family forced her into marriage or who does not like her husband. Do what she did and enter into a legitimate marriage too. Beware lest you waste your life in something that will harm you in this world and in the Hereafter. Perhaps Allah will give you someone better than her instead.
And Allah knows best.
==================================================
سوال:: مجھے ایک لڑکی پسند تھی اور میں اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ لیکن اسکی فیملی نے اس کی شادی کسی اور سے طے کر دی، جہاں وہ خود بھی خاص خوش نہیں تھی۔ اگر اللہ کے حکم سے ہم جنت میں گئے، تو جنت میں اس کا نکاح اپنے ہی شوہر سے ہوگا (جس سے وہ خوش نہیں)، یا مجھ سے (جبکہ وہ دنیا میں مجھ سے شادی نہیں کر پائی لیکن ہم دونوں کا خواب ایکدوسرے سے شادی کرنا تھا)؟
جواب:: الحمد للہ
سب سے پہلے تو یہ کہ ۔۔۔
ایک مسلمان کے لئے ھرگز جائز نہیں کہ وہ کسی نامحرم کا سوچے یا اس کے متعلق بات کرے۔ اس لئے اس بات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ اس سے بات کرے یا اکیلے میں ملاقات کرے۔ یہی وجہ ہے کہ مخالف جنس سے بات خواہشات کو جنم دیتا ہے، جس سے بہت سے گناہ بھی ہو جاتے ہیں۔ اور یہی شیطان کا راستہ ہے، جس سے انسان بھٹک جاتا ہے۔
دوسری بات یہ کہ۔۔۔
اگر نکاح شرعی قوانین کے مطابق ہوا ہے، اور شوہر اپنی بیوی کا آخری شوہر ہو (مرتے دم تک) تو وہی شوہر اس کے ساتھ جنت میں بھی ہوگا۔ مطلب یہ کہ بیوی کا تعلق اپنے سب سے آخری شوہر سے ہوتا ہے، نہ کہ اس سے جو اس کے شوہروں میں سب سے اچھا تھا۔ اگر اس کی پوری زندگی میں صرف ایک شوہر رہا (کوئی طلاق اور دوسری شادیاں نہیں ہوئیں) اور شوہر کے انتقال کے بعد بھی اس نے کسی اور سے شادی نہیں کی، تب تو معاملہ بلکل صاف ہیکہ وہ ہی اس کا جنت میں بھی شوہر ہوگا (اگر وہ جنت میں گئے تو)۔
تیسری بات یہ کہ۔۔۔۔
ہم آپ کو مشورہ دیتے ہینکہ۔۔
1— اپنے آپ کو اس عورت سے دور رکھیں۔ تاکہ آپ اس کی زندگی کو خراب یا کسی گناہ، یا اس کے گھر کو توڑنے کا سبب نہ بن سکیں۔
2۔۔۔۔ اس کے بارے میں سوچنا بند کر دیں۔ تاکہ آپ اپنے آپ کو اذیت دینے سے بچ جائیں، جس میں آپ کو کوئی فائدہ نہیں۔ کیونکہ اس بارے میں سوچتے رہنا خود آپکے صحت کی بربادی ہے۔
3۔۔۔ اپنی زندگی جاری رکھیں، اور کسی نیک عورت سے نکاح کر لیں۔ تاکہ وہ آپ کا خیال رکھے اور دین کے قریب ہونے میں آپکی مدد کرے۔ اپنی زندگی میں درست اور فائدہ مند کام کریں۔ تاکہ اپنے آنے والی نسلوں میں بھی اس مضبوطی کو پروان چڑھا سکیں۔ اس میں آپکا دنیاوی فائدہ بھی ہے اور اخروی فائدہ بھی، بجائے خوابوں کی دنیا میں رہنے کہ وہ آپکے جسم اور روح دونوں کو تباہ کرتا رہےگا۔
4۔۔۔ یہ بات سمجھ لیں کہ جنت محبت کرنے والوں کے ملنے کی جگہ نہیں۔ یہ محبت، جو کہ کسی غیر محرم سے کر رہے ہیں آپ یہ حرام ہے، اور اللہ کے پاک جنت میں حرام چیزوں کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ اس عورت نے ایک جائز فیصلہ کیا اور جائز شادی کے رشتے میں بندھ گئی۔ اس لئے آپکو سوشل ورکر بننے کی ضرورت نہیں کہ اس لڑکی کے گھر والوں نے اس کی زبردستی شادی کر دی اور آپ اسے نجات دلانے نکل پڑے ہیں۔ آپ بھی وہی کریں جو اس لڑکی نے کیا، یعنی ایک جائز نکاح۔
خود کو بچائیں کسی بھی قسم کے گناہ میں پڑنے اور اپنی آخرت خراب کرنے سے۔ شاید اللہ آپ کو اس سے بھی بہتر رشتہ عطا فرما دے۔
Source : IslamQA